ساہوکا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ساہوکا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ جاری،بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان کی ہدایت پر اے ایس پی ڈاکٹر عزیر احمد کی سرپرستی میں ایس ایچ او تھانہ ساہوکا رائے محمد عارف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد عدیل سکنہ 307 (ای بی) کے قبضہ سے 900 گراس 100 گرام ہیروئن اور وٹک کی رقم 250 روپے اور کمپیوٹر کنڈا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے