سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا اسعد محمود کی لندن میں ملاقات

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم پاکستان و قائد مسلم لیگ(ن) میاں محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال،اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ(ن) مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے