حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں۔فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور حقیقی آزادی لانگ مارچ کی کوریج پر پابندیاں ہیں دوسری طرف ایک غیر سنجیدہ کمیٹی کی تشکیل کی خبریں صرف آزادی مارچ کو انگیج کرنے کیلئے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے