حکومت پاکستان کی ویب سائٹ بھارتی شخص نے ہیک کر لی

لاہور(نمائندہ خصوصی)بھارتی ہیکرز نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی اور ویب سائٹ پر بھارتی پرچم اور ترانہ لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پربھارتی پرچم اور ترانہ لکھ دیا حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود تھیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے