جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باجوہ 11 نومبر 1960 کو کراچی میں پیدا ہوئے ان کے خاندان کا تعلق گوجرانوالہ کے قصبے گکھڑ منڈی سے ہے انکے والد محمد اقبال باجوہ پاک فوج کے آفسر تھے جن کا 1967 میں دورانِ ملازمت انتقال ہو گیا جنرل باجوہ نے ابتدائی تعلیم سر سید کالج راولپنڈی اور گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی سے حاصل کی جنرل قمر باجوہ نے 24 اکتوبر 1980 کو 16 بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا وہ کینیڈین فورسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج،ٹورنٹو کینیڈا،نیول پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی،مونٹیری (کیلیفورنیا) USA،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے