جمعیت علماء اسلام( س)پاکستان کے نائب امیر مولانا بشیر احمد شاد کی اہلیہ انتقال کر گئیں

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)صدر اسلامک ایجوکیشن بورڈ پاکستان مہتمم جامعہ حنفیہ بورے والا مولانا قاری محمد طیب حنفی،کوارڈینٹرمذہبی امور حکومت پنجاب مولانا زاہد محمود قاسمی اور صوبائی رکن اتحاد بین المسلمین پنجاب حافظ محمد ابوسفیان حنفی نے جمعیت علماءاسلام( س)پاکستان کے نائب امیر مہتمم جامعہ محمودیہ چشتیاں مولانا بشیر احمد شاد کی اہلیہ کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے