جماعت الداعوة کے زیر اہتمام مرکز شہداء سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)جماعت الداعوة کے زیر اہتمام بھی مرکز شہداء مجاہد کالونی سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت جماعت الدعوة کے مرکزی رہنما قاری خالد مجاہد اور محمد فیصل بلال نے ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حلف نامے کو اقرار نامے میں تبدیل کرنے والے سازشی عناصر کو فی الفور ان کے عہدوں سے برطرف کر کے سزا دی جائے۔