تیز رفتار گاڑی کی ہارویسٹر کو ٹکر،نعت خواں عدنان فریدی سمیت چار افراد جاں بحق

عارف والا(نمائندہ خصوصی)ٹریفک حادثہ،بورے والا روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ہارویسٹر کو ٹکر،ریسکیو ذرائع،حادثہ میں معروف نعت خوان عدنان فریدی سمیت 4 افراد جاں بحق،خوفناک حادثے میں کار سوار تین افراد بھی شدید زخمی،ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،عدنان فریدی اپنے ساتھیوں سمیت لڈن میں محفل میلاد پر جا رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے