تیز رفتار کار کی ٹکر سے محنت کش عبدالحمید جان کی بازی ہار گیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)تیز رفتار کار کی ٹکر سے محنت کش جان کی بازی ہار گیا،تفصیلات کے مطابق نواحی آبادی اختر ٹاﺅن کا رہائشی عبدالحمید اپنی موٹر سائیکل پر ملتان روڈ پر جا رہا تھا کہ نامعلوم کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو بورے والا سے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے