بلدیہ بورے والا کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار راشد عظیم کی بھابھی انتقال کر گئیں

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بلدیہ بورے والا کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پاکستان تحریک انصاف سٹی بورے والا کے جنرل سیکرٹری سردار راشد عظیم اور سابق ناظم سردار عابد عظیم کی بھابھی اسٹیٹ لائف انشورنس کے ایریا منیجر سردار واجد عظیم کی اہلیہ انتقال کر گئیں،(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‎)،انکی رہائش عظیم آباد میں ہے،مرحومہ کی نماز جنازہ کل مورخہ 16 نومبر بروز جمعرات دوپہر اڑھائی بجے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چیچہ وطنی روڈ بالمقابل یعقوب آباد ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے