بجلی کا کرنٹ لگنے سے سابق سیکرٹری بار رانا محمد سلیم کا کزن محمد ارشاد جاں بحق

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)نواحی گاﺅں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سابق سیکرٹری بار کا کزن جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 315 (ای بی) کا رہائشی نوجوان محمد ارشاد جو کہ سابق سیکرٹری بار ایسوسی ایشن رانا محمد سلیم کا کزن اپنے گھر میں تعمیراتی کام کرتے ہوئے بجلی کے تاروں سے چھو کر جاں بحق ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے