ایم این اے چوہدری نذیر آرائیں کے کمپیوٹر انچارج فیاض قاسم کی والدہ انتقال کر گئیں

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ایم این اے چوہدری نذیر آرائیں کے کمپیوٹر انچارج فیاض قاسم کی والدہ انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ مرکزی قبرستان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میںسیاسی،سماجی جماعتوں کے راہنماﺅں،بلدیاتی کونسلرز اور چیئر مین یونین کونسلز کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ان میںممبر قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں کے بڑے بھائی چوہدری فقیر احمد،ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں کے بھائی سابق سٹی ناظم چوہدری ریاض احمد آرائیں،چیئر مینز یوسی پیر مطیب چشتی،پیر عامر ممتاز چشتی،سردار محمد اقبال ڈوگر ایڈووکیٹ،مہر طاہر امجد ایڈووکیٹ،سیٹھ اسرار احمد،سیٹھ محمد علی،ملک رحمت علی،غلا م مصطفےٰ بھٹی،سابق ناظم سردار خالد محمود ڈوگر،حافظ رضوان عابد،چوہدری محمد سعید چیئر مین سی پی سی،محمد شاہد پی ایس او،چوہدری محمد صغیر رامے صدر انجمن صنعتکاراں،چاچا محمد اسلم نائب صدر مسلم لیگ،چوہدری ریاض اسلم،نوید احمد آرائیں،چوہدری نعیم شان،رانا مبشر حسن،نذیر سرور کلاسن،اسلم جمال کے علاوہ دیگر بھی شامل ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے