اوگرا نے یکم اگست سے پٹرول سستا کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اوگرا نے یکم اگست سے پٹرول سستا کرنے کی سفارش کر دی،تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال کر دی ہے جس کے مطابق یکم اگست سے پٹرول تین روپے سڑسٹھ پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پانچ روپے سات پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے اوگرا نے لائٹ ڈیزل دس روپے ایک پیسہ اور مٹی کا تیل تیرہ روپے فی لیٹر مہنگا کرنے پر بھی تجویز دی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری وزارت خزانہ دے گی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے