امپورٹڈ حکومت کے سیاہ کارنامے پوری قوم کے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔مصطفے بھٹی

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پی ٹی آئی کے راہنما و تحصیل صدر بورے والا غلام مصطفیٰ بھٹی کی قیادت میں وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سپوکس پرسن صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل پنجاب شاہ زمان عالم خان سے لاہور میں ملاقات کی وفد میں سینئر نائب صدر سٹی تنظیم محمد اکرم بھٹی،امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی حلقہ 230 چوہدری طارق محمود باجوہ،شیخ شہباز بابر اور فرید علی بھٹی شامل تھے۔