الائیڈ سکول کینال کیمپس کے ہونہار طالب علم حمزہ علی کا اعزاز
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)الائیڈ سکول کینال کیمپس کے طالب علم کا اعزاز،میٹرک کے امتحان میں 1061نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی،ملتان بورڈ میٹرک کے امتحانات کے نتائج کے مطابق الائیڈ سکول کینال کیمپس کے ہونہار طالب علم گورنمنٹ ہائی سکول عظیم آباد کے ٹیچر شکیب اصغر کے بیٹے حمزہ علی نے 1061نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی اسکی اس کامیابی پر پرنسپل پنجاب کالج پروفیسر مجید اکبر،محمد نعمان مراد،چیئر مین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں،میاں خالد حسین اور دیگر نے مبارکباد دی ہے۔